کراچی کا ضلع غربی، اے این پی کیلئے کربلا بنادیا گیا ہے

اے این پی سندھ کے مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین کا مردان ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کراچی کا ضلع غربی یہ پورے پاکستان میں واحد بد قسمت ضلع ہے جہاں عوامی نیشنل پارٹی کے دو ضلعی صدور، ایک نائب صدر، ایک جنرل...