پشاور یونیورسٹی کے ایشو پر پختون ایس ایف کا مؤقف

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین امتیاز وزیر، صوبائی جنرل سیکرٹری سلیمان شاہ اور یونیورسٹی کیمپس پشاورکے چیئرمین مقرب خان بونیری سمیت تنظیم کے ذمہ دارحلقوں نے کیمپس میں پی ایس ایف اور اسلامی جمعیت طلبہ کے مابین رونما ہونے والے نا خوشگوار واقعات پر تبصرہ کرتے...