2014 January

Archive: January 2014

صوبہ خیبر پختون خوا میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے اپوزیشن کی سہ فریقی اتحاد کی تشکیل

پشاور،  آج مورخہ سائیس جنوری کو سہ فریقی اتحاد کا ایک اہم اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حسین کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں سید عاقل شاہ ، خوشدل خان ایڈووکیٹ ، صدر الدین مروت ایڈووکیٹ اور ملک غلام مصطفی پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے رحیم داد خان ، ہمایون خان ، […]
Read more