غیر ملکی افواج کے انخلاء سے پہلے امریکہ ‘ افغانستان اور پاکستان کے درمیان معنی خیز مذاکرات ہونے چاہیں، مرکزی صدر

پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کے قائد اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین کیلئے سینکڑوں شہداء کا نذرانہ پیش کرنے ‘ ریکارڈ ترقیاتی کام کرنے اور جمہوری عمل کو مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھانے کی وجہ سے عوامی نیشنل پارٹی پر عوام کا اعتماد بڑھا ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ 2008ء...