2013 January

Archive: January 2013

دہشت گردی پوری قوم کامسئلہ ہے، اسفندیارولی خان

پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیارولی خان نے کہاہے کہ دہشتگردی کسی ایک پارٹی یاعلاقے تک محدودنہیں بلکہ پوری قوم کامسئلہ ہے ۔ہمیں مل جل کراس کاحل نکالناہوگا۔مسئلہ حل کیے بغیرملک میں پُرامن ماحول،تعمیروترقی ،عوامی خوشحالی اوربیرونی سرمایہ کاری کاتصورمشکل ہے۔تمام سیاسی قوتیں،سول سوسائٹی اورمیڈیاکامشترکہ
Read more

کراچی میں مرکزی صدر کی پریس بریفنگ

 عوامی نیشنل پارٹی سندھ ،مورخہ 10 جنوری 2013 پریس کانفرنس کا متن؛ اس وقت ملک جس چوراہے پر آکر کھڑا ہے آج سے پہلے کبھی نہ تھا۔ ہمیں جن خطرات کا سامنا ہے آج سے پہلے کبھی نہ تھے۔ دہشت گردی ایک لعنت ہے جس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا، ہر پاکستانی کی […]
Read more