2012 December

Archive: December 2012

چارسدہ میں پارٹی جلسہ، اسفندیارولی خان اور حیدرخان ہوتی نے کیا کہا؟

چارسده،  خیبر پختونخواکے وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ قوم پرستی کی سیاست باچاخان اورعبدالولی خان کی میراث ہے ۔ نام اورجھنڈوں کی تبدیلی اورقوم پرستی کالبادہ اوڑھنے والے پختونوں کوگمراہ نہیں کرسکتے۔کالاباغ ڈیم کسی بھی قیمت پر نہیں بننے دیں گے۔ دوبارصوبے کی وزارت اعلیٰ پربراجمان رہنے والوں نے چارسدہ توکجا
Read more